وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان ندیم افضل چن مستعفی

0
7

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی و ترجمان ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم آفس کو بھجوا دیا ہے۔

نواز شریف نے کل تقریر نہیں کی، ہوسکتا ہے ہم نے انگیج کرلیا ہو: ندیم افضل چن

وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے توانائی کا استعفیٰ مسترد کردیا

یاد رہے کہ 9 جنوری کو ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفی دے دیا تھا جسے بعد ازاں وزیراعظم نے مسترد کر دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر کو ہدایت کی تھی کہ وہ اپنا کام جاری رکھیں۔

The post وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان ندیم افضل چن مستعفی appeared first on ہم نیوز.


Source: www.humnews.pk